Sr. | English Words | Urdu Words |
5826 | MASTER-AT-ARMS R Noun Report Error! | ماسٹَر ایٹ آرمز ۔ بحریہ کا وہ چھوٹا افسَر جو جَہاز پَر امَن و امان قائم رَکھنے اور قَیدیوں کی رَکھوالی پَر مامُور ہوتا ہے ۔ |
5827 | MASTER-HAND R Adjective Report Error! | ماہر ۔ باکمال ۔ |
5828 | MASTER-KEY R Noun Report Error! | وہ چابی جس سے کئی تالے کھولے جا سکیں ۔ |
5829 | MASTER-PIECE R Noun Report Error! | کسی فن کا شاہکار ۔ شہ پارہ ۔ غیر معمولی چیز ۔ عمدہ کام ۔ |
5830 | MASTER-STROKE R Noun Report Error! | ماہرانہ عمل ۔ غضب کی چال ۔ |