Sr. | English Words | Urdu Words |
14426 | Miss! what are the effects of these moving planets
R Phrase Report Error! | مسز صاحبہ! ان حرکت کرنے والے سیاروں کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟
|
14427 | MISS/ MIS R Noun Report Error! | اسقاطِ حَمَل ۔ وَقت سے پہلے جنین کا باہر آجانا ۔ حَمَل کا ۲۸ ہَفتوں سے پہلے گِر جانا اور جَنَین کا زِندَہ رہنا دُشوار ہوتا ہے ۔ |
14428 | MISSAL R Noun Report Error! | پادریوں کی نماز اور دعاﺅں کی کتاب ۔ |
14429 | MISSAL R Noun Report Error! | کتاب نماز ۔ عبادت نامہ ۔ زالامعاد ۔ نماز خصوصاً وہ جو منقش اور مطلا ہو ۔ |
14430 | MISSAL R Adjective Report Error! | عشائے ربانی سے متعلق ۔ |