Sr. | English Words | Urdu Words |
22336 | MYELOCYTES R Greek Report Error! | مَغَز خُلیَہ ۔ ہَڈّی کے مَغَز کے خُلیے سے لیُوکوسائیٹس بَنتے ہَیں |
22337 | MYELOCYTES R Adjective Report Error! | ہڈی کی اندرونی سطح میں واقع گودے کے خلیے جن سے خون کے سفید ذرات بنتے ہیں ۔ |
22338 | MYELOCYTES R
Report Error! | ھڈی کے گودے میں واقع خلیے جن سے سفید ذرے بنتے ہیں ۔ |
22339 | MYELOCYTES R Noun, Adjective Report Error! | مائیلو سائیٹ ہڈی کی اندرونی جانب کی سطوح میں موجود مغز یعنی گودے کے خلیے جن سے خون کے سفید ذرات کی سا خت عمل میں آتی ہے وضاحت کے لیے موازنہ کیجئے میٹا مائیلو سا ئیٹ نیو ٹروفل ایو سینو فل پر ومی مایلو سا ئیٹ ۔ |
22340 | MYELOCYTHEMIA R Noun Report Error! | مخاط کا سفید خون |