| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3641 | MANNITOL R
Report Error! | مینی ٹول ۔ مینوز کا الکحل ۔ فنگی اور پودوں میں پایا جاتا ہے ۔ بصری طور پر فعال ہے ۔ |
| 3642 | MANNITOL R Noun Report Error! | {کیمیا} ایک سَفید ، شَفاف ، خَفیف میٹھی الکوحَل جو تین مُختَلِف صُورتوں میں مِلتی ہے ۔ اِس کی عام قِسم دیودار کے شیر خَشت میں اور دُوسرے پودوں میں مِلتی ہے ۔ |
| 3643 | MANNITOL HEXANITRATE R
Report Error! | مینی ٹول ہیکسانائیٹریٹ ۔ ایک بے رنگ غیر حل پذیر مرکب دھماکہ خیز مواد اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 3644 | MANNITYL HEXANITRATE R Adjective Report Error! | مینی ٹل ہیکسا نائٹریٹ دیر تک عمل جاری رکھنے والا مادہ جو درد دل کے مرض میں مفید ہے ۔ |
| 3645 | MANNOMUSTINE R Verb Report Error! | مرض سرطان کے لیے ایک دوا ۔ |