Sr. | English Words | Urdu Words |
15411 | MOHOCK / MOHAWK R Noun Report Error! | امیر خاندان کے بدمعاش جو اٹھارہویں صدی میں رات کو لندن کی گلیوں میں رہزنی کرتے تھے ۔ شریف بدمعاش ۔ |
15412 | MOHOOHOO R Noun Report Error! | سفید گینڈا ۔ |
15413 | MOHOROVICIC DISCONTINUITY / MOHO R Noun Report Error! | قشر ارض اور غلافی چٹانوں کے درمیان عدم تسلسل جو سطح سمندر سے تقریباً سات میل نیچے واقع ہوتا ہے ۔ |
15414 | mohr,s salt R Phrase Report Error! | موہر سالٹ : ہائیڈریٹڈ دوہرا سالٹ ، امونیم آئرن سلیفٹ ۔ |
15415 | MOHR\\\'S SALT R
Report Error! | موہر کا نمک ۔ اس کی کیمیائی ترکیب اوپر درج ہے ۔ ریڈاکس ٹائٹریشن میں بنیادی معیار ہے ۔ |