| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 22271 | MYCOTROPHY R Noun Report Error! | کسی پودے کا فطر سے میل کے سبب افزائش پانا ۔ فطر پروردگی ۔ |
| 22272 | MYDAIDAE R Adjective Report Error! | مائیڈیڈا ۔ لمبی مکھیوں کا ایک خاندان ۔ سخت روئیں اور نمایاں روئیں داری سے محروم ہوتی ہیں ۔ پروں پہ رگ بندی پیچیدہ ہوتی ہے ۔ گدی پا حشرہ نسبتا لمبی ہوتی ہے ۔ زائدہ پا نہیں ہوتا ۔ |
| 22273 | MYDALEINE R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک قسم کا عفونتی زہر جو متعفن گوشت سے نکالا جاتا ہے ۔ |
| 22274 | MYDESIS R Noun Report Error! | تعفن |
| 22275 | MYDRIACYL R Adjective Report Error! | آنکھ کی پتلی کے پھیلنے کا عمل ۔ |