Sr. | English Words | Urdu Words |
5606 | MASS R
Report Error! | کمیت ۔ کسی جسم میں پائے جانے والے مادہ کی مقدار اس کا انحصار اس کے مالیکیولز کی تعداد پر ہوتا ہے کسی شے کی کمیت کشش ثقل میں تبدیلی کی بنیاد پر متغیر نہیں ہوتی مثلاً کسی چیز کی کمیت زمین اور چاند پر ایک جیسی رہے گی ۔ |
5607 | MASS R Noun, Adjective Report Error! | ڈھیر ۔ انبار ۔ تودہ ۔ جَمِ غَفیر ۔ بھیڑ ۔ ازدحام ۔ کَمیت ۔ |
5608 | MASS ACTION R Noun Report Error! | انبوہ کا عمل ۔ غیر منظم اجتماعی عمل ۔ |
5609 | MASS ACTION LAW OF R
Report Error! | قانون کمیتی عمل ۔ گلڈ برگ اور ویگ (1884) کا وضع کردہ قانون اس کے مطابق جس شرح پر کوئی مادہ تعامل کرتا ہے وہ اس کے فعال کمیت ک ےمتناسب ہوتی ہے اور تعامل کی مجموعی شرح متعاملات کی فعال کمیتوں کی پراڈکٹ کے متناسب ہوتی ہے ۔
|
5610 | mass action, law of R Phrase Report Error! | کلیہ کمیتی عمل : کیمیائی تبدیلی کی ولاسٹی تعامل کرنے والے مادوں کی کمیت یعنی مالیکیولرارتکاز کے متناسب ہوتی ہے ۔ |