Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | MAGNE TO THERAPY R Adjective Report Error! | مقناطیسی قوت کے ذریعہ مرضوں کا علاج ۔ |
912 | magneic induction
R Phrase Report Error! | مقناطیسی انڈکشن ، مقناطیسی امالہ : ایک بیرونی برقی میدان سے کسی جسم میں مقناطیست کا امالہ ، دو ۔ یہ مقناطیسی فلکس کثافت کا متروک شدہ نام ہے ۔ |
913 | magnesia
R Phrase Report Error! | میگنشیا : یہ میگنشیم آکسائیڈ mgo کا قدیم نام ہے ۔ |
914 | MAGNESIA R Noun Report Error! | کیمیا طباشیر فرنگی میگنیشیا ۔جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔ |
915 | MAGNESIA R Noun Report Error! | ایک قسم کی سفید مٹی جو دوا میں استعمال کی جاتی ہے ، میگنیشیم کا ایک مرکب ۔ |