Sr. | English Words | Urdu Words |
19196 | MUCOPOLYSACCHARIDE R Noun Report Error! | کثیر شکلی مرکبات میں سے کوئی جن کے سالمے شکر کے حامل ہوتے ہیں ۔ اور اکثر اتصالی نسیجوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
19197 | MUCOPOLYSACCHARIDOSES R Noun Report Error! | طبعی شکست و ریخت و ساز کا کیمیائی عمل جو جسم کی ساخت کے لیے ضروری ہے ۔ |
19198 | MUCOPROTEIN R Noun Report Error! | ان لحمیات میں سے کوئی سا لحمیہ جو کثیر شکریں مرکب پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جو ربط ساز بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
19199 | MUCOPURULENT R Latin Report Error! | ریمی ۔ میُوکَس و پیپ پَر مُشتَمَل ۔ |
19200 | MUCOPURULENT R
Report Error! | ریمی ۔ میوکس و پیپ پر مشتمل ۔ |