Sr. | English Words | Urdu Words |
11051 | METHYLSCOPOLAMINE R Noun, Adjective Report Error! | گیس اور انتڑیوں کے لیے ایک مفید دوا ۔ |
11052 | METHYLTESTOSTERONE R Noun, Adjective Report Error! | چوسنے والی ٹکیہ ٹیسٹو ٹیرون نامی دوا کے عمل کو زیادہ فعال بناتی ہے ٹکیاں کے نیچے رکھنی بہتر ثابت ہوتی ہیں ۔ |
11053 | METHYLTHIOURACIL R
Report Error! | متھائیل تھایوریسل ۔ اینٹی تھا ئیرائڈ مرکب ۔ تھایئروکسن کے بننے کو روکتا ہے ۔ |
11054 | METHYLTHIOURACIL R Noun, Adjective Report Error! | ایک قسم کی دوا جو تھائروٹا کسی کاسز میں استعمال ہوتی ہے یہ تھائی روکسین بننے کے ازالہ کے لیے مفید ہے لیکن اس کے مضر ردعمل کے باعث اس کی جگہ کار اب کار بیمازول کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ |
11055 | METHYPRYLONE R Noun, Adjective Report Error! | مکسن ادویات کے اثرات کو زائل کرنے والی دوا یا تریاق تنویم کے عمل کو دور تر کرتی ہے۔ |