Sr. | English Words | Urdu Words |
17001 | MOONRISE R Noun Report Error! | طلوع قمر ۔ طلوعِ ماہتاب ۔ رویتِ قمر ۔ چاند نظر آنے کا وقت ۔ طلوعِ قمر کا وقت ۔ |
17002 | MOONSA R Name Report Error! | مونسہ ۔ ساتھی ۔ دوست ۔ انس دینے والی ۔ آرام دینے والی ۔ |
17003 | MOONSCAPE R Noun Report Error! | قمری منظر ۔ قمری منظر کی پیش کش یا تصویر ۔ |
17004 | MOONSEED R Noun Report Error! | چاند بیج ۔ جنس گلو کی بیل جس کے سبزی مائل سفید گُچھے دار پُھول ۔ اور سیاہ پھل ہوتے ہیں ۔ |
17005 | MOONSET R Noun Report Error! | غروب قمر ۔ چاند کا ڈوبنا ۔ چاند کے غروب ہونے کا وقت ۔ غروب قمر کا وقت ۔ |