Sr. | English Words | Urdu Words |
23016 | MYXOPODIDAE R Adjective Report Error! | مکسو پوڈیڈا ۔ پروٹوزوا کا آرڈر ۔ پولر کیسپولز اور ایک یا ایک سے زیادہ دالوز کے ساتھ سپورز پیدا کرنے کی خصوصیت رکھتا ہے ۔ سرد خون فقاریہ بالخصوص مچھلیوں کے طفیلئیے ۔ |
23017 | MYXORRHEA R Noun Report Error! | سیلان مخاطی |
23018 | MYXOSARCOMA R Greek Report Error! | سَرطانِ مَخاطی ۔ واصَل نَسیج کی رَسولی |
23019 | MYXOSARCOMA R Noun Report Error! | بافتوں کے جوڑ پر کی نرم رسولی ۔ |
23020 | MYXOSARCOMA R Noun Report Error! | چھوٹی سی تھیلی جس میں چیپ ۔ رس ۔ لیس سی ہوتی ہے یہ حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ یہ قائم با لذات ہوتی ہے یا دیگر سیکروماز ۔ یعنی لیپو سیکروما اور فائبرو سیکروماز کی ایک قسم ہوتی ہے ۔ |