MONEY LOST, NOTHING LOST, COURAGE LOST, MUCH LOST, HONOURS LOST, MORE LOST, SOUL LOST, ALL LOST R Idiom Report Error!
زر کا نقصان کچھ نقصان نہیں ہمت گئی تو بہت گیا اگر عزت گئی تو اور بھی زیادہ نقصان ہوا لیکن نیک و بد میں تمیز نہ رہی تو سمجھو کہ انسان کے پاس کچھ بھی باقی نہ رہا ۔