Sr. | English Words | Urdu Words |
11776 | MICROSCOPE R Adjective Report Error! | مائیکرو سکوپ ۔ خوردبین ۔ انتہائی چھوٹی اجسام یا اشیا جن کو ننگی آنکھ سے نہیں دیکھا جا سکتا ۔ ان کا عکس بڑا کر کے دکھانے والا بصرہ آلہ ۔ |
11777 | MICROSCOPE R Noun Report Error! | خوردبین ۔ |
11778 | MICROSCOPE R Noun Report Error! | خرد بین ۔ (علم النجوم ) ستاروں کا ایک جھمکا جو خط جدی کے جنوب میں ہوتا ہے ۔ |
11779 | MICROSCOPE BINOCULAR R Adjective Report Error! | بائی نا کیولر ۔ مائیکروسکوپ ۔ ایسی خوردبین جس میں دو آئی پیس ہوں ۔ یہ سادہ یا مرکب ہو سکتی ہے ۔ |
11780 | MICROSCOPE COMPOUND R Adjective Report Error! | کمپاونڈ ۔ مائیکرو سکوپ ۔ دو محدب عدسے رکھنے والی خوردبین ۔ آئی پیس اور آبجیکٹو میں ہوتے ہیں تاکہ عکس کو زیادہ بڑا کیا جا سکے ۔ |