Sr. | English Words | Urdu Words |
16241 | MONKEY GRASS R Adjective Report Error! | منکی گراس ۔ جھاڑو بنانے کے لیے مخصوص جھاڑی کی کھردری شاخیں ۔ |
16242 | monkey has bitten ali
R Phrase Report Error! | بندر نے علی کو کاٹ لیا ہے
|
16243 | MONKEY JACK R Adjective Report Error! | منکی جیک ۔ شیرہ خارج کرنے والا درخت ۔ پتے سادہ اور متبادل ہوتے ہیں ۔ گوشک لمبے پت جھاڑ چھوٹے پھول باقاعدہ اور یک جنسئیے ۔ پھل خوردنی ۔ چٹنی بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
16244 | MONKEY JACKET R Noun Report Error! | چھوٹا چُست کوٹ |
16245 | MONKEY NUT R Noun Report Error! | مونگ پھلی ۔ |