Sr. | English Words | Urdu Words |
20836 | MUSEUM SERVICE R Verb Report Error! | تعلیمی مقاصد کے لیے عجائب گھر کی طرف سے نمایش اور لیکچرز وغیرہ کی سہولیات فراہم کرنا ۔ |
20837 | MUSFER R Name Report Error! | مسفر: منور ۔ روشن ۔ سفید ۔ |
20838 | MUSGHIR R Name Report Error! | مصغر : مختصر کیا ہوا ۔ چھوٹا کیا ہوا ۔ |
20839 | MUSH R Noun Report Error! | (عام) چھاتا ۔ چھتری ۔ کرائے کی گاڑی والا ۔ |
20840 | MUSH R Verb Report Error! | بھرتا بنانا۔ چورنا ۔ چور ہونا ۔ |