Sr. | English Words | Urdu Words |
22986 | MYXOBACTERIA R Adjective Report Error! | مکسو بیکٹیریا ۔ مخاطی جراثیم ۔ سلاخ نما بیکٹیریا کا چھوٹا سا گروپ ۔ ٹھوس سطح پر اڑنے جیسی حرکت سے اور نازک لچکدار خلیوں کی دیوار سے پہچانا جاتا ہے ۔ |
22987 | MYXOCHONDROMA R Noun Report Error! | مخاط اور کری کی رسولی |
22988 | MYXOCYSTITIS R Noun Report Error! | نزلہ مثانہ ، مثانہ کی غشائے مخاطی کا ورم |
22989 | MYXOEDEMA R Noun Report Error! | استسقاء بلغمی بلغم کی مانند ۔ |
22990 | MYXOEDEMA R Noun Report Error! | جلدی بیماری ۔ جس میں چہرے کی کھال کے نیچے بافتیں پھول جاتی ہیں ۔ |