Sr. | English Words | Urdu Words |
13576 | MIR TAQI MIR R Noun, Name, Poetical, Historical Report Error! | میر تقی میر تخلص ، آگر ہ میں 1722ءمیں پیدا ہوئے ۔اردو شاعرى ميں مير تقى مير كا مقام بہت اونچا ہے ـ وہ اپنے زمانے كے ايكـ منفرد شاعر تھے ،میر کی زندگی رنج و الم کی طویل داستان ہے، 1810ءمیں لکھنو میں انتقال ہوا |
13577 | MIR ZAFAR ULLAH KHAN JAMALI R Noun, Name Report Error! | میر ظفر اللہ خان جمالی ،صوبہ بلوچستان کی طرف سے اب تک پاکستان کے واحد وزیر اعظم ہیں۔ انتخابات 2002اکتوبر کے نتیجے میں ان کو پارلیمنٹ نے 21 نومبر 2002 میں وزیر اعظم منتخب کیا۔ لیکن میر ظفر اللہ خان جمالی نے 26 جون 2004ء کو استعفٰی دے دیا۔ عام طور پر خیال ہے کہ اس استعفٰے کی بنیادی وجہ چودھری خاندان سے چند باتوں پہ اختلاف ہے۔ |
13578 | MIRA R Name Report Error! | میرا ۔ شہزادی ۔ بے حد خوبصورت ۔ |
13579 | MIRAB R Name Report Error! | میراب : پانی کا نگران ۔ |
13580 | MIRABELLE R Noun Report Error! | آلوچے کی ایک قسم ۔آلوچے کا پھل ۔ آلوچے سے کشید کی جانے والی شراب ۔ |