Sr. | English Words | Urdu Words |
10461 | METAL FUMES FEVER R Noun Report Error! | ویلڈر اور مولڈرز کا بخار ، یہ بخار دھاتوں کے جلنے یا پگھلنے سے اٹھنے والے دھواں سے لاحق ہوتا ہے ، بخار کے ساتھ شدید اچانک پیاس ، سردی ، پسینہ |
10462 | METAL PASSIVATORS R
Report Error! | دھاتی زہر کار ۔ کسی عمل انگیز کا کسی تعامل میں دھات کے خفیف ذرات سے زہریلا پن پیدا کرنا ۔ |
10463 | METAL POLISH R Noun Report Error! | دھاتوں کو چمکانے کی پالش ۔ |
10464 | METAL SHINES WITH USE R Idiom Report Error! | دھات استعمال سے چمکتی ہے ۔ |
10465 | METAL SURFACE TREAMENT R
Report Error! | دھاتی سطح کا اعتمال ۔ کسی سطح پر سے آکسائیڈ گرد اور گریس وغیرہ کو نامیاتی محلل سے صاف کر کے اس پر تیزاب کا چھڑکاﺅ کرنا ۔ |