Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 | MANCHESTER POLICY R Noun Report Error! | عدم مداخلت اور نفع ذاتی کی پالیسی ۔ |
3152 | MANCHESTER SCHOOL R Noun Report Error! | مذہب مانچسٹر۔ آزادانہ تجارت اوراُصول عدم مداخلت کا حامی ۔ |
3153 | MANCHESTER WARES R Noun Report Error! | مانچسٹر میں بننے والے سوتی سامان ۔ |
3154 | MANCHINEEL R Noun Report Error! | مَنچی نیل ۔ آنولیہ دَرَخت جو غَربُ الہِند اور وَسطی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کا رَس نَہایت کَڑوا اور زہریلا ہوتا ہے ۔ اِس کی لَکڑی صَندُوقچے بَنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
3155 | MANCHU R Noun Report Error! | مَنچُو ۔ مَنچُوریا میں رہنے والے مَنگولی نَسَل کے لوگ جِنھوں نے ۱۶۴۴ ء میں چین فَتح کیا اور وہاں شاہی حَکُومَت کی بُنیاد رَکھی ۔ مَنچُو لوگوں کی زُبان ۔ |