Sr. | English Words | Urdu Words |
10871 | METHANE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ آتش گیر گیسی ہائیڈرو کاربن جو الکلی کے سلسلے کا سادہ ترین مادہ ہے ۔ |
10872 | methane ch4 R Phrase Report Error! | میتھین : دلدلی گیس ۔ الکین سلسلہ کی پیلی ہائیڈ روکاربن ، بے بو ، آتشی گیر گیس ، |
10873 | METHANE SERIES, ALKANE SERIES,PARAFFIN SERIES R Noun Report Error! | ہائیڈرو کاربن کی ہم اصل گیسوں کا سِلسِلہ |
10874 | METHANESULPHONIC ACID R
Report Error! | میتھین سلفونیک اسیڈ ۔ پانی میں حل پذیر لیکن ہائیڈرو کاربنز میں غیر حل پذیر ہے ڈائی میتھائل سلفائیڈ کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ایسٹریفیکشن ڈی ہائیڈ ریشن پولیمر ائزیشن اور الکلائی لیشن تعاملات میں عمل انگیز کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
10875 | METHANOIC ACID (FORMIC ACID HCOOH) R
Report Error! | میتھونواک ایسڈ (فارمک ایسڈ) ایک تیز چھبنے والی بو رکھنے والا خراشدار سیال نقطہ پگھلاﺅ منفی 8.4 سینٹی گریڈ اور نقطہ کھولاﺅ 100.5سینٹی گریڈ ہے پانی ایتھے نال ایتھر میں متناسب آمیزش رکھتا ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔ پھلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسے اون اور سوتی ریشہ رنگنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |