Sr. | English Words | Urdu Words |
15626 | molecularity R Phrase Report Error! | مالیکیولیریٹی ۔ کسی تعامل کے مرحلے کے متعلق معلومات کا ایک انتہائی اہم حصہ جو اس مرحلے میں حصہ لینے والی کیمیائی اشیاء کی تعداد بتاتا ہے ۔ |
15627 | MOLECULARITY R
Report Error! | سالمیت ۔ کیمیائی تبدیلی میں ملوث سالمات (مالیکیولز) کی مجموعی تعداد مثلاً ایسٹر کی آب پاشیدگی اس تعامل کی سالمیت دو ہے کیونکہ اس میں دو سالمے (مالیکیولز ) حصہ لیتےہیں ۔ |
15628 | MOLECULARITY R Noun Report Error! | سالمے کی خاصیّت |
15629 | MOLECULARITY OF REACTION R
Report Error! | تعامل کی سالمیت ۔ ایک متوازن کیمیائی مساوات میں ابھرنے والے مختلف متعاملات کے ہم سروں کے مجموعہ کے مساوی ہوتی ہے ۔ یہ ایک نظری مفروضہ ہے اور اس کی قدر ہمیشہ ایک مکمل عدد ہوتی ہے ۔ ایک تعامل مبینہ طور پر ایک سالمی ہوتا ہے اگر اس کی سالمیت ایک ہو اسی طرح 2 اور 3 سالمیت کے لیے بائیو مالیکیولر اور ٹرائی مالیکیولر ہوتے ہیں ۔ |
15630 | MOLECULARLY R Adverb Report Error! | سالمے کے طور پر |