Sr. | English Words | Urdu Words |
2556 | MALLEUS R Noun Report Error! | عظم مُطَرقی ۔ مُطَرقَہ ۔ مُطَرقی ہَڈّی ۔ |
2557 | MALLEUS R Latin Report Error! | مَطرَقی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی ہَتھوڑی نُما جانبی ہَڈّی |
2558 | MALLEUS R Adjective Report Error! | ہتھوڑے جیسی کان کی چھوٹی ہڈی ۔ |
2559 | MALLEUS HALLUS R Noun Report Error! | پاﺅں کے انگوٹھے کا ہتھوڑا نما ہونا |
2560 | MALLOPHAGA R Adjective Report Error! | میلوفیگا ۔ بے پر حشرات ۔ ان کے انٹینا ۳ سے ۵ حصوں پر مشتمل ۔ منہ کے حصے کاٹنے والے آنکھیں مختصر اور موئے حس نا پید ہوتے ہیں ۔ بیرون طفیلئیے ہیں اور عموما پرندوں پہ پائے جاتے ہیں ۔ پرندوں کی جوئیں ۔ ممالیہ جانداروں پہ بھی نظر آتی ہیں ۔ ان کی ۳۰۰۰ انواع ہیں ۔ |