Sr. | English Words | Urdu Words |
2551 | MALLET R Noun Report Error! | ہَتھوڑا ، عمُوماً لَکڑی کا بَنا ہوا ۔ چوبی دُرمَٹ ۔ موگرا ۔ موگری ۔ موسَل ۔ |
2552 | MALLET SHOOT R Noun Report Error! | (نباتیات) موگرا نما قلم ۔ |
2553 | MALLEUS R Noun Report Error! | کان کے درمیان کی ہتھوڑے جیسی چھوٹی سی ہڈی ۔ |
2554 | MALLEUS R Adjective Report Error! | میلئیس ۔ خمدار ہڈی ۔ مطرقہ ۔ درمیانی کان کی ہتھوڑی نما ہڈی جو آواز کے ارتعاشات طبل گوش تک پہنچاتی ہے ۔ |
2555 | MALLEUS R Noun Report Error! | کان کی ہڈی ۔ استخوان گوش ۔ عظم مطرقی ۔ |