Sr. | English Words | Urdu Words |
21551 | MUTUARY R Noun Report Error! | ختم ہو جانے والی اشیاء کو بطور قرض لینے والا کہ ویسی ہی اور اتنی ہی چیزیں واپس کرنی ہیں ۔ |
21552 | MUTULE R Noun Report Error! | (تعمیرات) وہ بریکٹ جو ڈوری کارنس سے مطابقت رکھتی ہے ۔ |
21553 | MUTULE R Noun Report Error! | قدیم یونانی طرز کے کارنس کے نیچے نکلی ہوئی کڑیوں کے سروں سے برآمد ہونے والا کندہ ۔ |
21554 | MUTWAKAL ALI ULLAH R Noun, Name, Historical Report Error! | متوکل علی اللہ ۸۴۷ تا ۸۶۱، دسواں عباسی خلیفہ تھا۔ اس کا دور خوشحالی اور فارغ البالی اور امن کا دور تھا، متوکل عیش و عشرت کا دلدادہ تھا ، مزھبی بحثوں کو بند کروا دیا، ترک سردار بغا کے ہاتھوں قتل ہوا، |
21555 | MUTWAKKAL R Name Report Error! | متوکل: اعتماد کرنے والا ۔ بھروسہ کرنے والا ۔ |