Sr. | English Words | Urdu Words |
14861 | MIXED ECONOMY R Noun Report Error! | مخلوط معاشی نظام ۔ جس کے تحت کاروباری ادارے نجی بھی ہوں اور سرکاری بھی ۔ |
14862 | MIXED ECONOMY ECON R Adjective Report Error! | نجی اور سرکاری سرمایہ سے قائم شدہ صنعتیں ۔ |
14863 | MIXED EPISODIC R Noun Report Error! | کم شدت اور وحشیانہ جنون ایک ہی دن میں باری باری طاری ہوتا ہے |
14864 | MIXED FARMING R Noun Report Error! | مخلوط کاشتکاری ۔ جس میں کھیتی بھاڑی کے علاوہ مویشی بھی پالے جائیں ۔ |
14865 | MIXED FARMING R Noun Report Error! | مَخلُوط کاشت ۔ |