Sr. | English Words | Urdu Words |
19776 | MULLIGAN R Noun Report Error! | گوشت اور سبزیوں کا شوربہ ۔ اسکور کے بغیر اضافی شاٹ جس کی غیر سرکاری کھیل میں اجازت ہوتی ہے ۔ لیکن ٹورنامنٹ میں نہیں ۔ |
19777 | MULLIGATAWNY R Noun Report Error! | مُسور کا سُوپ ۔ شرق الہند کا شوربہ ۔ |
19778 | MULLIGATAWNY PASTE R Noun Report Error! | وہ مصالحہ جو مسور کے سوپ میں ڈالا جاتا ہے ۔ |
19779 | MULLIGRUBS R Noun Report Error! | افسردگی ۔ دل کا بیٹھا جانا ۔ (مزاحاً) درد شکم ۔ درد معدہ ۔ |
19780 | mulliken scale R Phrase Report Error! | ملیکسن سکیل ۔ برقی منفیت کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک سکیل ۔ |