| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15071 | MOBSMAN R Noun Report Error! | ادنی طبقے کا آدمی سفيد پوش اچکا يآ گرہ کٹ |
| 15072 | MOBSTER R Noun Report Error! | بدمُعاش ۔ فسادی ۔ بلوائی ، مُجرموں کے ٹولے کا فرد |
| 15073 | MOCCASIN R Adjective Report Error! | موکاسین ۔ مکاسین ۔ مارسیاہ ۔ کاٹن ماوتھ ۔ نیم آبی سانپ ۔ اس کا سر چپٹا ۔ گردن تنگ اور ناک اور آنکھ کے درمیان نمایاں گڑھا ہوتا ہے ۔ دو میٹر تک لمبا ہوتا ہے ۔ استوائی امریکہ کے دلدلوں اور ندیوں کے پاس پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے کاٹتا ہے ۔ اس کا شکار عموما موت ہمکنار ہو جاتا ہے ۔ |
| 15074 | MOCCASIN R Noun Report Error! | مکاسن ۔ مُکیشن ۔ نرم جُوتے کی ایک قِسَم |
| 15075 | MOCCASIN FLOWER R Noun Report Error! | پاپوش گُل |