Sr. | English Words | Urdu Words |
10771 | METEORIC R Adjective Report Error! | شہاب ثاقب کے متعلق ، کراہ ہوا کے متعلق ، فضائی ، تیز رفتار ، روشن ، تابناک ۔ |
10772 | METEORIC IRON R
Report Error! | شہابی آہن ۔ شہابی پتھر میں پایا جانے والا لوہا |
10773 | METEORIC PAPER R Noun Report Error! | قدرتی فلالین ۔ کاغذ کی طرح کا ایک مادہ جو ہوا میں اڑتا رھتا ہے ۔ |
10774 | METEORIC STEEL R Noun Report Error! | ایک قسم کا بھرت فولاد جو دیکھنے میں لہردار معلوم ہوتا ہے ۔ |
10775 | METEORIC STONES R
Report Error! | حُجرِ شہابی ۔ شہابی پتھر ۔ |