Sr. | English Words | Urdu Words |
8296 | MEGALOPA LARVA R Adjective Report Error! | میگالوپا ۔ لاروا ۔ بہت سے کیکڑوں کا اتم روپ سے پہلے کا مرحلہ ۔ سر صدرہ بن چکا ہوتا ہے لیکن ریڑھ کی ہڈیاں معدوم ہوتی ہیں ۔ آنکھیں بڑی اور ساقچہ دار ہوتی ہے ۔ چلنے والی ٹانگوں کے پانچ جوڑے اور پیٹ پر تیرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔ |
8297 | MEGALOPA LARVA R Adjective Report Error! | میگالوپا لاروا ۔ بہت سے کیکڑوں کا اتم روپ سے پہلے کا مرحلہ ۔ سر صدرہ بن چکا ہوتا ہے لیکن ریڑھ کی ہڈیاں معدوم ہوتی ہیں ۔ آنکھیں بڑی اور ساقچہ دار ہوتی ہیں ۔ |
8298 | MEGALOPENIS R Adjective Report Error! | میگالوپینس ۔ بڑا عضو تناسل ۔ |
8299 | MEGALOPHONOUS R Adjective Report Error! | بلند آہنگ ۔ |
8300 | MEGALOPHTHALAMOS R Noun Report Error! | بڑی وریدوں والا بڑی آنکھوں والا |