Sr. | English Words | Urdu Words |
11001 | METHYL SALICYLATE R
Report Error! | میتھائل سلیسائیلیٹ ۔ ایک بے رنگ سیال نقطہ پگھلاﺅ8.6 (منفی) سینٹی گریڈ خالص حالت میں ونٹر گرین اور برچ کے تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ جلدی میں تیزی سے جذب ہو جاتا ہے اور سیلسائیلک ایسڈ کی ایسٹر یفیکیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ خوشبوﺅں ادویات اور فلیورنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
11002 | METHYL SULPHATE R
Report Error! | میتھائل سلفیٹ ۔ ایک بے رنگ شیرے جیسا سیال نقطہ ابال 461کیلوین ہے ۔ پانی میں آمیزش نہیں رکھتا ۔ زہریلا ہوتا ہے اسے لیبارٹریوں میں میتھائل ریڈیکل کو الکوحلوں فینالز اور امائینز میں شامل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ |
11003 | methyl tert-butyl ether > mtbe R Phrase Report Error! | میتھائل ٹرشری بیوٹائل ایتھر ۔ |
11004 | METHYL VIOLET R Noun Report Error! | ایک قسم کا بنفشی رنگ ۔ |
11005 | METHYLAL R Noun Report Error! | ایک سیلان پذیر خوشبو دار سیال ۔ |