| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7601 | MECHATRONICS R Noun Report Error! | نئی مینوفیکچرنگ ٹیکنیک کی ترقی کے لیے میکانیات اور الیکٹرونیات کے مُشترک استعمال کا عِلم ۔ |
| 7602 | MECHATRONICS R Noun Report Error! | میکاٹرونکس ۔ الفاظ مکینیکل اور الیکٹرونکس سے اخذ کی گئی ایک اصطلاح جو انجینیئرنگ کے ایک ایسے شعبے کی وضاحت کرتی ہو جو میکانکی ، برقی اور الیکٹرونک ڈیزائن اور تیاری کے تصورات پر لاگو ہوتی ہے ۔ |
| 7603 | MECHINE MADE IND R Adjective Report Error! | مشینی ۔ |
| 7604 | MECHLIN LACE,MECHLIN R Noun Report Error! | بیلجیئم کے شہر مکلین کے نام پر ۔ ایک طرح کا فیتہ جِس پر اُبھرے ہُوئے نقُوش بنے ہوتے ہیں |
| 7605 | MECHLORETHAMINE HYDROCHLORIDE R
Report Error! | میکلورتھیمین ہائیڈروکلورائڈ ۔ سائیٹوٹاکسک عامل ۔ |