Sr. | English Words | Urdu Words |
4181 | MAR INSCE R Verb Report Error! | سمندر میں جب جہاز خطرے میں گھر جائے تو کچھ بار جہاز کو بچانے کے لیے سمندر میں پھینک دیا جاتا ہے ۔ اس نقصان کو مختلف فریقوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے ۔ |
4182 | MARA R Name Report Error! | مارا ۔ ممتاز ۔ بلند ۔ تلخ ۔ سخت ۔ سرفراز ۔ |
4183 | MARAB R Name Report Error! | ماراب: جو نیا نیا دولت مند ہوا ہو ۔ |
4184 | MARABOU,MARABOUT R Noun Report Error! | {طَیُوریات} میر بُو ۔ افریقہ کا بَڑا مُردہ خور سارس ۔ افریقی لَق لَق ، اِس کے بازووں اور دُم کے نیچے سَفید نَرَم پَر ہوتے ہیں ۔ |
4185 | MARABOUT R Noun Report Error! | مَرابَط ۔ شَمالی افریقہ میں مُسَلمان بُزُرگوں کا ایک طَبقَہ ۔ مَرابَط کا مَزار ۔ |