Sr. | English Words | Urdu Words |
19756 | MULLAH R Noun Report Error! | مسلمانوں میں تعظیمی خطاب ۔ اس شخص کے لیے جو شریعت کا عالمِ ہو ۔ عالمِ دین ۔ |
19757 | MULLEIN R Noun Report Error! | ایک بوٹی جسکے پتّے روئیں دار اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔ |
19758 | MULLEIN FOXGLOVE R Noun Report Error! | ایک امریکی بوٹی جس کی پتیاں کھردری اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔ |
19759 | MULLEIN MOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ بوصیر کی پتیاں کھاتا ہے ۔ |
19760 | MULLEIN PINK,DUSTY MILLER,ROSE CAMPION R Noun Report Error! | گلابی خاندان کی بوٹی ۔ جس کے گہرے گلابی یا سفید پھول اور گھنے اُون جیسے بال پتوں کو ڈھانپے رہتے ہیں ۔ |