Sr. | English Words | Urdu Words |
11446 | MICRO R Adjective Report Error! | مائیکرو ۔ بہت چھوٹا ۔ خوردبینی ۔ دس لاکھوں حصہ ۔ |
11447 | MICRO R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی چھوٹا ۔ خرد ۔ خرد بینی ۔ |
11448 | MICRO R Noun Report Error! | ایک چھوٹا کمپیوٹر ۔ |
11449 | MICRO AEROPHILE R Noun Report Error! | قلیل ہوا پسند ۔ |
11450 | MICRO AEROPHILES R Adjective Report Error! | مائیکرو ایرو فائلز ۔ قلیل ہوا پسند ۔ ایسے خوردبینی اجسام جو نہایت کم مقدار میں آکسیجن کے باوجود نشوونما پا سکتے ہیں ۔ عام طور پر یہ جرثومے ان ہوا بند ڈبوں میں پڑی کھانے کی اشیا کو خراب کر دیتے ہیں جن میں تھوڑی سی آکسیجن رہ گئی ہو ۔ |