Sr. | English Words | Urdu Words |
7906 | MEDICINE R Noun Report Error! | دوا ۔ طِب ۔ مادّہ ۔ چارہ ۔ عِلاج ۔ طِبّی پیشہ |
7907 | MEDICINE R Noun Report Error! | علم طب ۔ دوا جو اندرونی علاج میں استعمال ہو ۔ پینے یا کھانے کی دوا ۔ وحشی اقوام میں تعویز گنڈا ۔ جادو ٹونا ۔ منتر ۔ پریت ۔ آسیب ساحر جادوگر ۔ قوی اثر ۔ |
7908 | MEDICINE R
Report Error! | دوائی ۔ |
7909 | MEDICINE R Verb Report Error! | دواﺅں سے علاج کرنا ۔ دوا دینا ۔ دوا کے طور پر استعمال کرانا ۔ شفا بخشنا ۔ |
7910 | MEDICINE R Noun Report Error! | دوائی علم العلاج ۔ |