Sr. | English Words | Urdu Words |
17516 | MOROCCAN R Noun Report Error! | مراکشی باشندہ ۔ مراکش کا رہنے والا ۔ شمال مغربی افریقہ کا ایک مُلک ۔ مرا کشی ۔ |
17517 | MOROCCO R Noun Report Error! | مراکو کا چمڑا ۔ ایک قسم کا دانے دار چمڑا ۔ |
17518 | MOROCCO R Adjective Report Error! | مراقشی ۔ |
17519 | MOROCCO,MOROCCO LEATHER R Noun Report Error! | مراکش ۔ مراکو ۔ مراکشی چمڑا ۔ عمدہ لچکدار اور دانہ دار چمڑا ۔ جو بکری کی کھال سے مراکش میں بنتا تھا ۔ |
17520 | MORON R Greek Report Error! | طِفل دماغ ۔ طِفل مزاج ۔ ذہنی طور پر پسماندہ بالغ جس کی ذہانت آٹھ سے بارہ بَرَس کے بچے جِتنی ہوتی ہے ۔ بَیوقُوف ۔ احمق شَخَص ۔ |