Sr. | English Words | Urdu Words |
9726 | MERCURY CELL R
Report Error! | مرکری سیل ۔دومالٹالک یا الیکٹرو لائیٹک سیل جس میں ایک یا دو الیکٹروڈ مرکری یا ملغم پر مشتمل ہوتے ہیں مثلاً ڈیئنیل سیل اور ویسٹن کیدمیم سیل کے الیکٹروڈ ملغم کے ہوتے ہیں جبکہ سیال مرکری الیکٹروڈز کا استعمال الیکٹرولائیٹک سیلوں میں کیاجاتا ہے (مثلاً CI2کی تیاری کے لئے استعمال ہونے والے سیل ) ۔ |
9727 | MERCURY CHLORIDE,MERCURIC CHLORIDE R Noun Report Error! | سیمابی کلورائیڈ ۔ ایک تلخ قلمی نِہایت زہریلا مُرکّب ۔ |
9728 | mercury for example is one such planet R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر عطارد ایسا ہی ایک سیارہ ہے ۔ |
9729 | mercury for example is one such planet R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر عطارد ایسا ہی ایک سیارہ ہے ۔ |
9730 | MERCURY NITRATE OR MERCUROUS NITRATE R
Report Error! | مرکری ۔ نائٹریٹ یا مرکیوریس نائٹریٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ جو مرکری پر ٹھنڈے نائٹریٹ ایسڈ کے عمل سے حاصل گرم کرنے پر یہ مرکیورک آکسائیڈ اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ میں منتشر ہو جاتا ہے ۔ |