Sr. | English Words | Urdu Words |
14686 | MITBRONITOL R Noun Report Error! | انکلی پیدا کرنے والی دوا ۔ |
14687 | MITCH BOARD R Noun Report Error! | سہارے کی بلّی ۔ بادبان کے نیچے کی لکڑی وغیرہ رکھنے کا سہارا ۔ |
14688 | MITE R Noun Report Error! | کرمک ۔ کیڑا ۔ جُوں ۔ لیکھ ۔ |
14689 | MITE R Adjective Report Error! | مائیٹ ۔ کرمک ۔ جوں ۔ لیکھ ۔ بہت چھوٹے جالا ساز کیڑے ۔ ان کا جسم ۲۱ حلقوں یا چھلوں پر مشتمل ہوتا ہے جو پیٹ اور سر اور گردن میں تقسیم ہوتے ہیں لاروا کے مرحلہ میں ٹانگوں کے تین جوڑے اور بالغ کیڑے کے چار جوڑے ہوتے ہیں ۔ نباتات خور اور طفیلئیہ کیڑے ہیں ۔ |
14690 | MITE R Noun Report Error! | ریزہ ، ذرہ ، چھوٹی سی چیز ۔ |