Sr. | English Words | Urdu Words |
17376 | MOREL R Noun Report Error! | کڑوی چیری یا شاہ دانہ ۔ |
17377 | MOREL R Noun Report Error! | غذائی کُھمبی ۔ ایک قسم کی خوردنی کُھمبی ۔ جس کا تعلق مورچیلا جنس سے ہے ۔ |
17378 | MORELLO R Noun Report Error! | سُرخ شاہ دانہ ۔ ایک قسم کا شاہ دانہ جو کاشت کیا جاتا ہے ۔ یہ اپنے گہرے سُرخ چھلکے اور رس کے لیے ممتاز ہے ۔ |
17379 | MORENA R Noun Report Error! | بھورے بالوں والی عورت ۔ |
17380 | MORENS ULTINUM R Noun Report Error! | آخر میں مرنے والا ، اس لفظ سے اصل مراد دل کا دایاں اذن ہے کیونکہ اس کا عمل سب سے آخر میں ختم ہوتا ہے |