Sr. | English Words | Urdu Words |
9256 | MENOPLAMIA R Noun Report Error! | حیض عوضی ، طمث تعویضی |
9257 | MENOPLANIA R Verb Report Error! | ماہواری کی بجائے کسی عضو سے خون گرنا مثلا نکسیر آنا ۔ |
9258 | MENOPONIDAE R Adjective Report Error! | مینو پونیڈا ۔ پرندوں کی جووں کا خاندان ۔ سر تکونی آگے کو لمبوترا اور پیچھے کی طرف ایک جیسا پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ انٹینا گھنڈی دار ہوتے ہیں ۔ مرغیوں کی جوئیں نمایاں نوع ہیں ۔ |
9259 | MENORAH R Noun Report Error! | نو بازُوٴوں والا شمع دان |
9260 | MENORRHAGIA R Noun Report Error! | کثرت حیض کا عارضہ و علالت ۔ |