Sr. | English Words | Urdu Words |
15271 | MODESTY, INSULTING WOMAN.S R
Report Error! | عورت کی عفت میں دخل اندازی ۔ (مجموعہ تعزیرات پاکستان کے تحت دفعہ ۳۵۴ الف شامِل کر کے اسے ایک سنگین جرم ٹھہرایا گیا ہے ۔ |
15272 | MODICUM R Noun Report Error! | تھوڑا ۔ قلیل مِقدار ۔ ذرا سا ۔ برائے نام ۔ نام کو |
15273 | MODICUM R Noun Report Error! | قلیل مقدار ، محدود مقدار ، ٹکڑا ، یارچہ ۔ |
15274 | MODIFIABILITY R Noun Report Error! | اعتدال پذیری ۔ تبدیل پذیری ۔ ترمیم پذیری ۔ تغیر وتبدل کی صلاحیت ۔ |
15275 | MODIFIABLE R Adjective Report Error! | اعتدال پذیر ۔ ترمیم پذیر ۔ تبدیل پذیر ۔ |