Sr. | English Words | Urdu Words |
5251 | MARTIN R Noun Report Error! | بطور جزو ترکیبی استعمال ہوتا ہے ۔ |
5252 | MARTIN,PURPLE MARTIN,HOUSE MARTIN R Noun Report Error! | ابابیل ۔ ابابیل کی نَسَل کا کوئی بھی پَرِندہ ، خَصُوصاً سَب سے بڑی ابابیل ۔ یہ واحد ابابیل ہے جِس کا نَر یَکساں طَور پر بوقَلموں نیلے سیاہ رَنگ کا ہوتا ہے ۔ یورپی ابابیل ۔ |
5253 | MARTINET R Noun Report Error! | وہ شخص جو نظم و ضبط قائم رکھنے میں سخت ہو ، سخت فوجی نظم و ضبط ۔ |
5254 | MARTINET R Noun Report Error! | فوجی افسَر جو نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت ہو ۔ نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت اور قواعد کی پابَندی میں بے لَچَک شَخص ۔ |
5255 | MARTINETISH R Adjective Report Error! | سَخت گیر ۔ بے لَچَک قواعد پَرَست ۔ بے لَچَک نَظم و ضَبط ۔ |