| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6551 | MATZO BALL R Noun Report Error! | غیر خمیری طریقے سے بنی ہوئی بڈنگ، |
| 6552 | MAU R Noun Report Error! | ایم اے یو ۔ ملٹی سٹیشن ایکسیس یونٹ ۔ |
| 6553 | MAUCORIDAE R Adjective Report Error! | ناکوریڈا ۔ رینگنے والے آبی کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ انٹینا چار حصوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ چشم حشرہ نہیں ہوتیں ۔ اگلی ٹانگیں گرفت کرنے کی صلاحیت پیدا کر چکی ہیں ۔ درمیانی اور پچھلی ٹانگیں چلنے کے کام آتی ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں پتلی اور خاردار ہوتی ہیں ۔ |
| 6554 | MAUD R Noun Report Error! | اسکاچستانی گڈریوں کا خاکستری دھاریدار ۔ اُونی کپڑا ۔ اس طرح کا سفری کمبل ۔ |
| 6555 | MAUDLIN R Noun Report Error! | ایک قسم کی جڑی بوٹی ۔ رقیق القلبی ۔ |