Sr. | English Words | Urdu Words |
3666 | manometer R Phrase Report Error! | دباﺅ پیما ، فشار گیس پیما ، مینو میٹر : گیسی دباﺅ کی پیمائش کا ایک آلہ ۔ کسی جگہ پر ہوا کے دباﺅ کی پیمائش بیرو میٹر اور کسی برتن میں مائع کے دباﺅ کی پیمائش مینومیٹر سے کی جاتی ہیں ۔ |
3667 | MANOMETER R Noun Report Error! | مائعات اور گیسوں پر دبائو ماپنے کا آلہ ۔ |
3668 | MANOMETER R Noun Report Error! | فِشار پیما ۔ گَیسوں ، مائع یا بُخارات کے دَباو کو ناپنے والا آلہ ۔ |
3669 | MANOMETRIC FLAME R Adjective Report Error! | فشاری شعلہ شعلہ جو امواج صوت کے ذریعے تھر تھراتا ہے اور آواز کا تجربہ کرنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3670 | MANOMETRIC,MANOMETRICAL R Adjective Report Error! | فِشار پیمانَہ ۔ |