Sr. | English Words | Urdu Words |
10371 | METABOLISM R Adjective Report Error! | میٹا بولزم ۔ خلیہ یا جسم کی تمام طبعی اور کیمیائی تبدیلی کا مجموعہ ۔ جو زندگی برقرار رکھنے اور اس میں توازن لانے کا ذریعہ بنتا ہے ۔ مثلا غذا کا جسم میں جا کر کیمیائی تبدیلی کے ذریعے جزو بدن بننا ۔ |
10372 | METABOLISM R Noun Report Error! | غذا کا جزو بدن ہونا ، غذا کا مادہ حیات میں تبدیل ہونا ۔ |
10373 | METABOLISM R
Report Error! | تحول ۔ ایسے کیمیائی ایسے کیمیائی اعمال جن کا تعلق جاندار اشیاء سے ہے ۔ تعمیری یاتخریبی عمل ہوتے ہیں ۔ |
10374 | METABOLISM BASAL R Noun Report Error! | اساسی تحول |
10375 | METABOLISM ERROR R Noun Report Error! | نقص تغذیہ |