Sr. | English Words | Urdu Words |
3896 | MANWISE R Adverb Report Error! | اِنسانوں کی فِطرَت کے مُطابَق ۔ اِنسانوں کے اطوار کے مُطابَق ۔ |
3897 | MANX R Adjective Report Error! | مانوی ۔ مینی ۔ آئرلینڈ کے سَمُندَر میں واقع جَزیرہ مان کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ اِس جَزیرے کے باشِندوں کا ۔ اُن کی زُبان کا ۔ |
3898 | MANX R Noun Report Error! | جزیرہ مین کے باشندے ۔ مزیرہ مین کی زبان ۔ منوی ۔ |
3899 | MANX CAT R Noun Report Error! | مان بِلّی ۔ پالتُو بِلی جو جَزیرہ مان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔ |
3900 | MANX MAN R Noun Report Error! | مانوی باشندہ ۔ |