Sr. | English Words | Urdu Words |
20181 | MUMBA DEVI R Noun, Name, Historical Report Error! | ممبا دیوی، ہندووءں کی دیوی جسکی پوجا کی جاتی تھی، ہندوستان کا ایک اہم شہر ممبئی اسی دیوی کے نام سے موسوم ہے |
20182 | MUMBAI R Noun, Name, Historical Report Error! | ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارت کے مغربی ساحل پر واقع ہے اور ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ |
20183 | MUMBAI R Noun, Name, Geology Report Error! | ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ یہ شہر بھارت کا تجارتی و اقتصادی دارالحکومت سمجھا جاتا ہے۔ یہاں ہالی ووڈ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت "بالی ووڈ" بھی واقع ہے, انگریزی میں اس شہر کا نام Bombay تھا جسے 1995ء میں بدل کر ممبئی کردیا گیا. |
20184 | MUMBERDAR R
Report Error! | لمبر دار ۔ |
20185 | MUMBINGLY R Adverb Report Error! | بڑبڑاتے ہوئے ۔ بڑبڑانے کے انداز میں ۔ پپولتے ہوئے ۔ |