Sr. | English Words | Urdu Words |
11041 | METHYLIC R Adjective Report Error! | میتھائِل یا اِس سے مُتعَلِق |
11042 | METHYLNAPHTHALENES R
Report Error! | میتھائیل نیفتھالینز ۔ خام تیل میں اور اصلاح شدہ پیٹرولیم میں پائے جاتے ہیں ۔ نیفتھا لین کاربو کسی لیک ایسڈز کو درمیانی مرکبات کے رنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
11043 | METHYLPENTYNOL R
Report Error! | میتھائیل پینٹی ۔ مختصر عمل والی ہلکی مسکن دوا ۔ کاربامیٹس میں سے ایک ۔ جذباتی دباو کی حالتوں میں مفید ۔ |
11044 | METHYLPHENOBARBITONE R Noun, Adjective Report Error! | مرگی کے لیے فینو فاربی ٹون سے زیادہ مفید ہے تشنج کےلیے فینو باربی ٹون نامی دوا سے بہتر اثر رکھتی ہے ۔ |
11045 | METHYLPREDNISOLONE R
Report Error! | میتھائیل پریڈنی سولون ۔ سٹیرائڈ جو الرجی وغیرہ کی حالتوں میں مناسب ہے ۔ |