Sr. | English Words | Urdu Words |
11026 | METHYLDOPA R
Report Error! | میتھائیل ڈوپا ۔ کم تنش خون والی دوا ایلڈومیٹ ۔ ہا ئی بلد پریشر کےل ئے ایک تا تین گولیاں روزانہ حسب ضرورت ۔ |
11027 | METHYLDOPA R Noun, Adjective Report Error! | لوبنڈ پریشر کا حامل اس عامل کے عمل میں تھیاز ائیڈ ڈائی یور یٹکس ازنوع ایل ڈومیٹ اضافے کا باعث بنتی ہیں ابتدا میں یہ پیشاب پر وبائی اثرات کے لیے استعمال کی جاتی تھی گردے کے عمل کے جائزہ کے لیے اس میں ۲۵محلل ساتعمال کیا جاتا ہے ۔ |
11028 | METHYLENE R
Report Error! | میتھالین ۔ ڈائی ایزومیتھین یا کیٹین کی فوٹو کیمیل افتراق یا حرارتی افتراق سے حاصل کیا جاتا ہے زبردست متعامل گروپ ہے ۔ |
11029 | METHYLENE R Noun, Adjective Report Error! | میتھیلین جیسا نیلا رنگ ۔ |
11030 | methylene R Phrase Report Error! | میتھائلین : دوگرفتہ ریڈیکل ۔ |